چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سندھ پولیس کے 6 ہزار اہلکارلانگ مارچ روکنے کے لئے اسلام آباد بھیجنے کیخلاف اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کوکراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم دیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…

سیلاب: بلوچستان میں مزید 8اموات رپورٹ

پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب کے…

سڑک اور عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے والوں پر جرمانے

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کےمطابق گزشتہ ماہ کچرا پھینکنےپر 143 افراد کوفی کس…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے…