محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہے کہ ستمبر کےمہینے میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سےزائد بارشیں ہوں گی ستمبر میں سندھ میں مون سون کےکم از کم دو سسٹم تیز بارشیں برساسکتے ہیں، تھرپارکر، عمرکوٹ اور بدین میں معمول سے 20 سے 30 فیصد زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔دریائےسندھ میں سیلاب اور بارشوں سےزیریں سندھ میں درمیانےسے اونچے درجے کا سیلاب آسکتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.