سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے اور بعض علاقوں میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک جا نے کا امکان ہےکراچی میں بھی تین دن درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہےدوسری جانب گلگت بلتستان کے ضلع استور کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں:ڈی جی آئی ایس آئی کی بریفنگ

اسلام آباد: طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے…

رینجرز اور پولیس کی کارروائی،متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار

کراچی:رینجرز اور پولیس کی تین ہٹی میں کارروائی،متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب…

گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج

ملتان کے علاقے غلہ منڈی روڈ پر گیس لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی…