سندھ میں خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ ہوگیاسندھ بھر کی فیملی کورٹس میں خلع کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے صرف 2022 میں ہی 17 ہزار سے زائد خواتین نے شادی ختم کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔2020 میں صوبے بھر میں 11 ہزار 640 خواتین 2021 میں بھی صورتحال یہی رہی اور 16 ہزار 287 خواتین نے خلع کے کیسز دائر کیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

75 سالہ شخص کی 70 سالہ عورت سے محبت کی شادی

دو سال قبل راؤ پٹیل اور انوسیاشندے جب اولڈ ایج ہوم آئے…

گھریلو ناچاقی پر ماں نے دو بیٹوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

خاتون گوجرانوالہ میں اپنے سسرالیوں سے جھگڑ کر مدھریانوالہ اپنے میکے آئی…

سکھربیراج پر اونچےدرجےکا سیلاب،کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا

تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج…

ذیابیطس کے وبا کی طرح پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور چاول کی…