سندھ ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی کے کیس کی سماعت کے دوران خاتون عظمیٰ نے بتایا کہ ہم نے بچی کو تین سال پہلے گود لیا تھا۔عدالت نے خاتون کا مؤقف سننے کے بعد بچے کو جنم دینے والی خاتون اقرا کی درخواست مسترد کردی اور بچے کو گود لینے والی خاتون کی تحویل میں دینے کا حکم دیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.