کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی ایکٹ کیخلاف درخواست دائر کردیدرخواست میں موقف اپنایا کہ سندھ حکومت کی جانب سے 11 دسمبر 2021 کو پاس گیا نیا بلدیاتی ایکٹ غیر قانونی ہے اور آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی ہے، اس ایکٹ پر سندھ حکومت کو عمل درآمد کرنے سے روکا جائے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.