الیکشن کمیشن میں اہم مشاورتی اجلاس میں کل ہی کراچی، حیدرآباد اور دادو میں کل ہی بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے صوبائی الیکشن کمیشن کےترجمان نےبھی کل ہی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد کی تصدیق کی ہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں چیف الیکش کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا ج
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.