سندھی زبان کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات ہر سال 14 صفر سےان کی آخری آرامگاہ والےشہر بھٹ شاہ میں منعقد کی جاتی ہیں،سندھ حکومت نےحضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کےسالانہ عرس مبارک کےحوالے سے سندھ بھر میں سیلابی صورتحال کے پیش نظرسرکاری تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.