سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔صوبائی وزیر تعلیمی بورڈز  اسماعیل راہو نے سندھ میں انٹرامتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔اسماعیل راہو کے مطابق لاڑکانہ، میرپورخاص، سکھر اور شہید بینظیر آباد میں انٹر امتحانات 10جون سے ہوں گے۔صوبائی وزیر کے مطابق کراچی میں 18جون اور حیدرآباد میں 15 جون سےانٹر امتحانات شروع ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رانا ثنااللہ نےعمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سےمنسوب کردی

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری…

گجرات میں گھر پر چھاپے سے متعلق پرویز الٰہی کاردعمل

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں…

علی زیدی کی درخواست ضمانت دائر

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی کے خلاف 18کروڑ کے فراڈ اور دھمکیاں…

اداروں سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کی وضاحت

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نےخود سےمنسوب بیان کو سیاق و سباق سےہٹ…