بھارتی کانگریس کے رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بابا گرو نانک کی 552ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے کرتارپور پہنچ گئے۔نوجوت سنگھ سدھو کے ہمراہ سکھ برادری کا وفد بھی کرتار پور پہنچا ہےکرتار پور پہنچنے پر نوجوت سنگھ سدھو اور سکھ برادری کے وفد کا زبردست استقبال کیا گیا اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Two terrorists killed in South Waziristan IBO: ISPR

Security forces have gunned down two terrorists in an intelligence-based operation (IBO)…

سب پاکستانی ڈرامےتقریباً ایک جیسے ہیں انور مقصود

انور مقصود نے موجودہ پاکستانی ڈرامے کی خامی بتاتے ہوئے کہنا ہےکہ…