ٹوئٹر پراپنے پیغام میں دعویٰ کیا کہ ان کے قریبی ذرائع کے مطابق متعدد شوبز شخصیات کے بچوں نے شاہ رخ کے بیٹے آریان کے واقعے کے بعد بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بالی ووڈ اسٹارز کے بچے یہ سوچ رہے ہیں کہ اگر یہ سب آریان کے ساتھ ہوسکتا ہے تو یہ ہر کسی کے ساتھ ہوسکتا ہے
According to my sources many celebrity kids are planning to leave India after the incident of #AryanKhan! They think that if it can happen with #Aryan then it can happen with anyone!
— KRK (@kamaalrkhan) October 12, 2021