ضلع جالندھرکےگاؤں خورشید پورکارہائشی 33 سالہ کلدیپ عرف کالی دوروزقبل اپنے ساتھیوں کےہمراہ اپنےسسرال آیااوراپنی بیوی، دو سوتیلے بچوں اور ساس سسرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اورباہرسےدروازہ بند کر کے فرار ہو گیا۔ واقعے میں تمام افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہو گئے،ہلاک ہونے والوں میں کلدیپ کی بیوی، 8 سالہ بیٹی، 5 سالہ بیٹا اور ساس سسر شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا سہیل شاہین

ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل…

امریکا کا بھارت کےساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مزید گہرے کرنے کی امید کا اظہار

ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہےکہ روس اور بھارت کے تعلقات دہائیوں…

یوکرین جنگ، روس نے زرعی اجناس کی برآمدات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

 روس نےکہا ہےکہ وہ اس سال جولائی سےاپنے ہاں زرعی اجناس کی…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے

آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان…