ایک چینی خاتون نےدعویٰ کرتے ہوئے اپنی 10 سالہ طویل شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا کیوںکہ شوہر کی مچھلی کے شکار کی عادت اس کی لت بن گئی تھی جبکہ شوہرنے بھی خوشی خوشی اہلیہ کی خواہش کی توثیق کر دی۔عدالت میں دونوں میاں بیوی کےدرمیان صلح کی کوششوں کی ناکامی کےبعد جج نےعلیحدگی کی درخواست قبول کر لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل: ملکی اور غیرملکی باشندوں کے انخلا میں غیر معمولی تیزی

گزشتہ24 گھنٹے میں 106 طیاروں نےلینڈنگ اورٹیک آف کیاامریکی ایئر فورس کے…

2015 پیرس حملے: فرانسیسی عدالت نے ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

ججوں نے بدھ کے روز پیرس میں نومبر 2015 کے حملوں کے…

مصر میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

مصر میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی یہ عجیب وغریب…

ایلون مسک نے 5 ارب 70 کروڑ ڈالر عطیہ کر دیئے

دنیا کےامیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7…