جہلم میں شوہر کا امریکی ویزا کینسل کروانے پر پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ خاتون کےمطابق مجھے اور میری 2 سالہ بیٹی کو کمرے میں بند کرکےآگ لگانے کی کوشش کی گئی تاہم محلے داروں نے بیچ بچاؤ کرواکرہماری جان بخشی کرائیسسراورشوہر کے رشتہ داروں نے 7ہزار امریکی ڈالرزاور موبائل فون بھی چھین لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جامشورو:انڈس ہائی وے پرٹرالراوربس میں تصادم سے10 افراد جاں بحق،13 زخمی

ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق جامشورو میں انڈس ہائی…

قومی پرچم جلانے والے شخص کو 26 ماہ قید کی سزا

سیشن جج پشاور کی عدالت میں ملزم جنید احمد کے کیس کی…

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔…

شادی سے انکار کرنے پر 5 بچوں کی بیوہ ماں کی قتل

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مراد پور کے علاقے چٹی شیخاں میں…