قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا سرکاری ٹی وی کی جانب سے ہرجانے کے نوٹس پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔شعیب اخترکا کہنا ہےکہ سرکاری ٹی وی نےسینیٹ  کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ آئے بغیر نوٹس بھیج دیا۔شعیب اختر کا کہنا ہےکہ اپنے وکیل کے ذریعے نعمان نیاز اور سرکاری ٹی وی کے ایم ڈی کےخلاف ہائی کورٹ جاؤں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان ریلوے کی33 ٹرینوں اور 26 سیلونیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے 33 منافع کمانے والی مسافر ٹرینوں سمیت26 افسران کی…

ماضی میں سڑکیں عوام کے فائدے کیلئے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلئے بنائی جاتی تھیں،وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نےہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کر دیاموقع…

یوروکپ فائنل میں بد انتظامی پر یوئیفا نے انگلینڈکو سزا سنا دی

یوروکپ 2020 کے فائنل میں بدانتظامی پر  یونین آف دی یورپین فٹبال…