شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے میزبان نعمان نیاز سے تلخ کلامی کےبعد انکی بہن نےشو سے چلےجانے کامشورہ دیا تھا شو کے دوران مجھے میری بہن کا میسج آیا کہ اپنی عزت مزید مت گراو، تم ڈاکٹر نعمان کو معاف کیے جارہے ہو مگر وہ معافی نہیں مانگ رہےاس لیے شو سےاٹھ کرچلے جاؤ-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.