کےپی ایل میں میرپور خاص رائلز کےکپتان شعیب ملک نےاپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کوعطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔کے پی ایل کے سیزن ٹو میں میرپور رائلزبغیر مقابلےکےفاتح قرار پائی، میرپور رائلزاورباغ اسٹالیئنزکا فائنل بارش کی نذرہوگیاجس کےبعد میرپور رائلز کو لیگ مرحلے میں ٹیبل پر زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر چیمپئن قرار دے دیا گیا۔
https://twitter.com/realshoaibmalik/status/1563211465410347009?s=20&t=tQw0lKB6dZJYc_QFkll4uw