شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں والدہ کی طبیعت اچانک خراب ہونےپرانہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہجانبر نہ ہوسکیں ٹوئٹر پراطلاع دی کہ میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سےوفات پا گئ ہیں میری ماں میرا سب کچھ اللہ کی مرضی سے جنت کے لئے روانہ ہوگئی ہیں نمازجنازہ بعد نماز عصراسلام آبادکے ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)  لاہور فیاض احمد دیو…

بنگلادیش کو بڑا جھٹکا،اہم بولر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم آف اسپنر مہدی حسن انگلی کی انجری کے باعث…

Leftist Boric leads in final Chile polls

Santiago: On Dec 19, Chilean leftist Gabriel Boric has won the final…