حکمنانے میں کہا گیا ہےکہ اسنیپ چیکنگ کے دوران باڈی وارن کیمرے یونیفارم کے ساتھ ہر صورت لگائے جائیں جس کی مانیٹرنگ پولیس ہیڈ آفس کےکنٹرول روم میں کی جائے گی اس سلسلے میں احکامات پر سختی سےعمل درآمد کیا جائےباڈی کے ساتھ کیمرے نہ لگانے والے ایس ایچ او کو فوری طور پر معطل کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور دنیا بھر میں سب سے زیادہ آلودہ شہر قرار

پاکستان کا دوسرا بڑا شہرلاہور میں فضائی آلودگی برقرار ہے، لاہور 180…

دبئی میں دو سیٹوں والی الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ

ایک چینی فرم نےپیر کے روز دبئی میں ایک الیکٹرک فلائنگ کار…

قازقستان کے ایک غار سے 48 ہزار سال قبل رہنے والے انسان کی باقیات دریافت

سائنسدانوں کوقازقستان کے علاقے بیدی بیک ضلع میں بورالدائی پہاڑ پر واقع…