پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔دوسری جانب شیخ رشید احمد کے این اے 62 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد ہونے کے بعد ریٹرننگ افسر نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.