شیخ رشید نے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ براہ مہربانی میری پارٹی کو قلم دوات کا نشان فراہم کیاجائےعوامی مسلم لیگ کا این اے 62 سے امیدوار ہوں اور خود پیش ہوناچاہتاہوں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے ملی بھگت سے مجھےاسکروٹنی میں شامل ہونے سے روکا، میں نےملک میں صاف و شفاف الیکشن کےانعقاد کا بیان دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.