نوزائیدہ بچّے کا نام محمد بن حمدان بن محمد آل مکتوم رکھا گیا ہے۔محمد ولی عہد دبئی کے خاندان میں تیسرے بچے ہیں 2021 میں شیخ حمدان نے جڑواں بچوں کی پیدائش کا اعلان کیا تھا،ان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی تھی۔اس پہلوٹھی کے بچّے کا نام راشد اور بچّی کا شیخہ رکھا گیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی اداکارہ نے ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کر لی

اداکارہ نے خود کو پھانسی لگا کرخود کشی کی ہےجس کی وجہ…

طالبان اس وقت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے: سراج الدین حقانی

کابل: افغانستان میں طالبان کے وزیرداخلہ سراج الدین حقانی نےکہا ہےکہ طالبان…

بھارت کو” ہندو ریاست” بنانے کا مطالبہ

ہندو مذہبی رہنماؤں نے عام ہندوؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ…

تھائی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی،13 افراد ہلاک ،41 زخمی

تھائی لینڈ کے جنوب مشرقی صوبےچھونبوری میں رات گئےکلب ماؤنٹین بی نائٹ…