پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم چودھری رکن اسمبلی منتخب ہوگئیں الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 جیکب آباد میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا،نوٹیفیکیشن کے مطابق الیکشن 2 اکتوبر کو ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما…

چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار رکھنا ضروری ہے، راجہ بشارت

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار…

عمران نیازی معیشت دشمن ایجنڈے سے بازآ جائے،رانا ثناء اللہ نے خبردار کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ خبردار کرتا…

ڈوبے ہوئے علاقوں سے پانی نکالنا ممکن نہیں، بلاول بھٹو زرداری

 اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ سندھ کے 23 اوربلوچستان…