شکارپور میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شکارپور میں خانپور انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور کار میں تصادم ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو خانپور منتقل کردیا گیا ہے، کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.