شہروز کاشف نےگلگت بلتستان روانگی سے پہلے سماجی رابطے کی سائٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی اگلی منزل پاک چین بارڈر کے قریب گاشر برم کی چوٹی ہے جو 8 ہزار 35 میٹر یعنی (26 ہزار 360) فٹ بلند ہے۔گاشر برم دنیا کا 13 واں اور پاکستان کا پانچواں سب سے اونچا پہاڑ ہے جو قراقرم سلسلے میں واقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

 راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ…

سڈنی : سی لنکن کرکٹر زیادتی کے الزام میں گرفتار

سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلا کا سڈنی میں زیادتی کے الزام…

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے اپنے ملک کی لیگ سے دوری اختیار کر لی

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز فاسٹ بولرمچل اسٹارک نےاپنےملک کی لیگ سےدوری…

معین علی کے لیے کرکٹ کی خدمات پر او بی ای کا اعزاز

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کو کوئینز برتھ ڈے آنرز میں…