ویلزکےشہر سوان سی میں ڈیوڈ ہیمسن نامی 51 سالہ شہری کوبار بار،بلاوجہ ٹریفک جام کرنےکے’جرم‘ میں ساڑھےتین سال کی سزا سنا دی گئی ہےپچھلے سات سال میں سینکڑوں مرتبہ مرکزی پولیس اسٹیشن کےبالکل سامنےوالی سڑک پربیچوں بیچ کھڑا ہوکرٹریفک جام کرچکاہے پولیس اور مقامی انتظامیہ نےاسےباربار تنبیہ کی جبکہ ٹریفک جام کرنےکی پاداش میں وہ 9 مرتبہ جیل کی ہوابھی کھاچکا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.