نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان نے پنجاب کےسیاسی معاملات کیلئے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کےسیاسی معاملات کے لیے…

ٹانگوں اور 2 زبانوں والا بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز

کراچی : عید قرباں کے قریب آتے ہی کراچی کی مویشی منڈیوں…

وزیراعظم سمیت دیگررہنماؤں کی جاسوسی کرنے پرخفیہ ایجنسی کی سربراہ برطرف

اسپین کی خفیہ ایجنسی نیشنل انٹیلی جنس سینٹر (سی این آئی) پر…