:احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نےدوصفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا تحریری حکمنامےمیں کہا گیا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں بطور وزیراعظم شہباز شریف کو آئینی اور سرکاری زمہ داریاں نبھانی ہیں،یہ بھی حقیقت ہے کہ ملزم 2021 سےمسلسل عدالت میں پیش ہو رہا ہے، شہباز شریف کی عدم پیشی سے ٹرائل متاثر نہیں ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.