شہباز شریف لاہور میں اپنے گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر زخمی ہوگئے ہیں، پھسلنے سے وہ ایک مرتبہ پھر کمر کی شدید تکلیف سے دوچار ہوگئے ہیں۔، شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں 2 ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے ، جس پر انہوں نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا

قومی کرکٹرمحمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ…

Five policemen abducted by dacoits in Katcha area

Five policemen have been abducted along with weapons by dacoits in the…