وکیل شہباز گل نے عدالت میں کہاکہ شہباز گل امریکہ پہنچ گئےہیں، حکم پر عملدآمد کروانے پرعدالت کا شکر گزار ہوں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےپی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے شہباز گل کی امریکہ جانےکے باعث درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
Up next
ایمل ولی خان کو دھمکی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.