یونیورسٹی نے ایک بار بھر اعزا اسد رسول سے 99 ہزار امریکی ڈالرز کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا۔دستاویز کے مطابق شہباز گل کی اہلیہ سرکاری خرچ پر بیرون ملک پی ایچ ڈی کے لیے جانے کے بعد غائب ہونے والے اسکالرز کی لسٹ میں شامل ہیں-ان کو سرکاری رقم پر 25 فیصد جرمانہ بھی اداکرنا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.