برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی اردو سےواٹس ایپ پر بات کرتے ہوئےنجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کےرہنما شہباز گل کےاُن کےچینل پردیےگئےمتنازع بیان سےنہ صرف مکمل طور پرلاعلم تھےبلکہ انھیں اس بیان کی بابت ایک روز بعد پتاچلا کہ ایسی کوئی بات ہوئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.