وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل سامنے آگیا۔تفسیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ لکھے گی نیازی آئے ،تباہی کی اور چلے گئے۔انہوں نےعمران خان پر طنز رتےہوئے کہا کہ بنی گالا محل ریگیولرائیز اورغریبوں کےگھرمسمار یہ تھا تمہارا انصاف
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.