شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقدہوگااجلاس کی صدارت مولاناعبدالخبیر آزاد کریں گے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہوگا جبکہ زونل کمیٹیوں کےاجلاس ملک بھرکےمقررہ مقامات پرہوں گے۔عیدکاچاند نظرآنےکاامکان بہت کم ہےچاند نظر نہ آنےکی صورت میں عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.