پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمریم نواز کے کپڑوں اور جوتوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مریم نواز کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں فیصلہ نہیں کر پا رہی کہ پہلے کیا آیا ہو گا جوتے یا لباس ؟ لیکن خاصا متاثر کن ہے۔

https://twitter.com/sharmilafaruqi/status/1442511169793794051?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Five-member committee to probe Karachi Police Office attack

Karachi: Sindh Inspector General of Police (IG) Ghulam Nabi on Saturday constituted…

کشمیر پریمئیرلیگ : پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ کی مداخلت پر برہم

پی سی بی نےبھارتی کرکٹ بورڈ کیجانب سےآئی سی سی کےمتعددممبران کوکشمیرپریمیئرلیگ…