پاکستان ریلوے نے گزشتہ سال اگست میں بارشوں اور سیلاب کے بعد بند کی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 8 مہینے کے بعد آج سے دوبارہ بحال کردیالاہور اور کراچی سے صبح 6 بجے شالیمار ایکسپریس کو بحال کیا گیا، افتتاح کے موقع پر دعائے خیر بھی کی گئی جبکہ ٹرین کو خوبصورت نئی کوچز کے ساتھ منفرد انداز میں سجایا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.