کراچی:پاکستان تحریک انصاف نے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی شکور شاد کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔دو روز قبل شکور شاد نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کوئی استعفیٰ بھیجا اور نا ہی اس پر دستخط کیے لہذا میرا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف نے دنیا کے معاشی منظرنامے کو غیر یقینی قرار دے دیا

عالمی مالیاتی فنڈنے دنیا کےمعاشی منظرنامے کو غیر یقینی قرار دے دیا۔آئی…

پشاور میں تلاشی کے دوران مشکوک افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او زخمی

پشاور کےعلاقے متنی بازار میں تلاشی کے دوران مشکوک افراد کی فائرنگ…

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144…

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں دہشت گردی کا خطرہ

پولیس کے مطابق آج تقریباً 10:30 بجے پولیس کو مذکورہ سیل نمبر…