فیصل آباد کے سکندر زمان نے لسبیلہ میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے کےبعد گمراہ کن پوسٹس کی تھیں، گمراہ کن پوسٹس کرنےکے بعد ایف آئی اے ملزم کے خلاف حرکت میں آئی تھی، ملزم کے خلاف پیکا کے سیکشن 20 اور24سی کےتحت کاروائی کی گئی۔سیشن کورٹ فیصل آباد نے ملزم کو 5 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.