سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سے سرکاری سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔ شیخ رشید احمد کی رہائشگاہ لال حویلی پر 2002 سےپنجاب پولیس کے 11 اہلکار تعینات تھے جو 24 گھنٹےشفٹ وار تعینات رہتے تھے۔راشد شفیق نےکہا ہےموجود حالات میں لال حویلی سےسیکیورٹی ہٹانا خطرناک ہوسکتا ہے۔ لال حویلی سےسیکیورٹی ہٹانےکی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس سے میاں بیوی لاشیں برآمد

لاہور: لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک گھر سے میاں بیوی لاشیں…

فیفا ورلڈ کپ: قطر میں دیواروں پر احادیث نبویؐ آویزاں

قطر حکومت نےفیفا ورلڈ کپ کے موقع پر دنیا بھر سےآنےوالے شائقین…

خواجہ آصف نے نومبر کو سیاسی طور پر اہم مہنیہ قرار دیدیا

خواجہ آصف کا کہنا تھا آنے والا مہینہ سیاست کےحوالے سے بہت…

نہ میں خود پیسے بنانے حکومت میں آیا اور نہ کسی کو بنانے دوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ نہ میں خود پیسے…