شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم نے اسلام آباد پہنچنے پر گرفتار کیا، وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے تھے۔رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور:میٹروبس حادثے کا شکارہوگئی

لاہور :میٹرو بس ماڈل ٹاؤن اسٹیشن کے قریب بس حادثے کا شکار…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 79 اموات

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے باعث مزید 79…

امریکہ،اپنے یورپی اور روسی شراکت داروں کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین اور روس کے درمیان…