پاکستان کے سابق کپتان کے پی ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو کہا ہے کہ کے پی ایل اپنے وقت پر ہوگی۔تفصیلات کےمطابق پاکستان کےسابق کپتان شاہد آفریدی نےبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کوپیغام بھیجا کہ کشمیر پریمیئر لیگ  رواں سال سفرکے پروگرام میں کسی تبدیلی کے بغیر منعقد کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شاہین آفریدی نے جیمز اینڈرسن کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسراٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان تین میچز کی سیریزکادوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں…