پاکستان ، بھارت ،سری لنکااورافغانستان سمیت دنیا بھر کے ریٹائرڈ کرکٹرز لیجنڈز لیگ کرکٹ میں کھیلیں گےریٹائرڈ بین الاقوامی کرکٹرز کی پیشہ ورانہ کرکٹ لیگ لیجنڈز نے جمعرات کو ایشیا کی نمائندگی کرنےوالےکرکٹرز کے نام کا اعلان کیا ہےلیجنڈز لیگ کرکٹ کےسی ای او رمن راہجا نےکہاکہ ایشیاکی نمائندگی کرنے والی ٹیم کو ایشیا لائن کا نام دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

سابق انگلش کپتان بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے متعرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر سلیم درانی انتقال کرگئے

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی88 برس کے…

فٹبال ورلڈ کپ؛ سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 سے ہرادیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ گروپ جی کے اسٹیج میچ میں سوئٹزرلینڈ نے…