شاہد آفریدی نے بیٹی انشاء کے نام سے چلنے والےجعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے متعلق پیغام جاری کر دیا ہے ۔ٹوئٹر پر لکھامیں یہاں یہ وضاحت دینا چاہتاہوں کہ میری کسی بھی بیٹی کا سوشل میڈیا کا کوئی اکاﺅنٹ نہیں ہے مہربانی فرماکر ان اکاﺅنٹس اور میری بیٹیوں کے ساتھ منسوب کی جانے والی خبروں کی نفی کریں ۔
I would like to clarify that none of my daughters have any social media accounts; please disregard any ‘accounts’ or ‘news’ that are associated with my daughters. pic.twitter.com/VvgQmkblzd
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) November 3, 2021