ٹیم مینجمنٹ نے شاہین کو بڑی انجری سے بچانے اور فاسٹ بولر کے مستقبل کے پیش نظر انگلینڈ کے خلاف یکم دسمبر سے شیڈول تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انہیں اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ہ حارث رؤف کو ٹیسٹ ڈیبیو کروانےپراتفاق کیاگیا ہےنسیم شاہ کےساتھ محمد عباس پاکستان کی پیس بیٹری کا حصہ ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑی فوری طور پر مستعفیٰ

پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر…

ایشیاکپ فائنل میں شکست ،شعیب اختر قومی ٹیم پر برس پڑے

ایشیاکپ فائنل میں شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ…

سری لنکا کا پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر…