انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں 22 سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو شامل کرلیا گیا ہے۔دی ہنڈرڈز کھیلنے کے سلسلے میں یوکے میں موجود محمد حسنین دبئی میں قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیاکپ کے حوالے سے پاکستان جانے کا فیصلہ بورڈ کرے گا،بھارتی کپتان

ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے بعد…

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کے خلاف اپیل کردی

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینےکےخلاف…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ…

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے لیے روانہ

قومی ٹیسٹ اسکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا…