لاہور :مڈل سیکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والےفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کےلیےفوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد وہ چند دن اہل خانہ کےساتھ گزارنےکےبعد ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز کےلیےلگائےجا رہےتربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے۔واضح تین ون ڈے میچز کی سیریز 8، 10 اور 12 جون کو راولپنڈی میں کھیلی جائےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.