21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دی میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں قلندرز کے مینیجر ثمین رانا نے اعلان کیا کہ شاندار کارکردگی پر شاہین کو قلندرز سٹی میں ایک پلاٹ دیا جاتا ہے۔شاہین نے کہا کہ ‘میں نے یہ جلات خان کو تحفے میں دیا’۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر کرس گیل کا بیان سامنے آ گیا

یس بک پر آئی سی سی کے ساتھ لائیو چیٹ کرتے ہوئے…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ…

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کے خلاف اپیل کردی

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینےکےخلاف…

جرمن سفیر الفریڈ گریناس کا فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے پیغام

 جرمن سفیر الفریڈ گریناس کافیفا  فٹبال ورلڈ کپ کے حوالےسے پیغام میں…