ٹی20 ورلڈ کپ میں انجری کا شکار ہونےوالے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی تاہم ری ہیب کےباعث وہ لیگ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔میڈیکل ٹیم کی سخت نگرانی میں ٹریننگ کررہےہیں، انہوں نےانگلینڈ اور نیوزی لینڈ کےخلاف بھی ہوم سیریز میں شرکت نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میتھیو ہیڈن کا پاکستانی ٹیم کے لئے اردو میں پیغام

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم…

شاہین نے خود کو ملنے والا ‘پلاٹ’ ساتھی کرکٹر کو تحفے میں دیدیا

21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے…

سری لنکا کے دورے پر روانگی سےقبل آسٹریلوی ٹیم اپنے ہیڈکوچ سے محروم ہوگئی

کولمبو روانگی سے قبل اینڈریو میکڈونلڈ کے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ پازٹیو…

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی

سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستا…