قومی کرکٹ ٹیم کےاسٹار فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ,کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کےمطابق شاہین آفریدی انگلینڈ میں کاؤنٹی چیمپئین شپ کےدوران تھکاوٹ، درد اور بخار کی شکایت کرتے تھے۔ٹیم کےڈاکٹر نےانہیں آرام کا مشورہ دیا ہےتاکہ وہ جلد از جلد دوبارہ سےفٹ ہوجائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.