لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل کی رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات ہوئی ،پارٹی ذرائع کا بتانا ہےکہ شہباز گل کو پنجاب میں وزیراعلیٰ کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی سے اہم ملاقات کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.